کراچی، اسکائی ونگز ایوی ایشن کا 24 گھنٹے ایئر ایمبولینس سروس فراہم کرنے کا اعلان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی، اسکائی ونگز ایوی ایشن کا 24 گھنٹے ایئر ایمبولینس سروس فراہم کرنے کا اعلان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مریض کی منتقلی کے لیے اسکائی ونگز ایوی ایشن کا طیارہ استعمال کیا گیا، جبکہ ایئر ایمبولینس سروس ادارے کے ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ (AOC) کے تحت آپریٹ کی جارہی ہے۔
- مریض مشتاق مہر کی اہلیہ کے مطابق سکھر سے کراچی تک کا سفر محض ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل ہوا، جس سے مریض کو بروقت کراچی پہنچانے میں مدد ملی۔
- انہوں نے مشکل وقت میں تعاون اور انسانی خدمت کے جذبے پر ایدھی فاؤنڈیشن اور اسکائی ونگز ایوی ایشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں اداروں کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
- ان کا کہنا تھا کہ ایئر ایمبولینس سروس دور دراز علاقوں میں طبی سہولتوں سے محروم اور مشکل حالات سے دوچار مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): اسکائی ونگز ایوی ایشن نے پاکستان میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹے ایئر ایمبولینس سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیا، سکھر سے مریض مشتاق مہر کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے ڈیڑھ گھنٹے میں کراچی منتقل کرکے بروقت طبی امداد کی فراہمی ممکن بنائی گئی۔
مریض کی منتقلی کے لیے اسکائی ونگز ایوی ایشن کا طیارہ استعمال کیا گیا، جبکہ ایئر ایمبولینس سروس ادارے کے ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ (AOC) کے تحت آپریٹ کی جارہی ہے۔
مریض مشتاق مہر کی اہلیہ کے مطابق سکھر سے کراچی تک کا سفر محض ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل ہوا، جس سے مریض کو بروقت کراچی پہنچانے میں مدد ملی۔
انہوں نے مشکل وقت میں تعاون اور انسانی خدمت کے جذبے پر ایدھی فاؤنڈیشن اور اسکائی ونگز ایوی ایشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں اداروں کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایئر ایمبولینس سروس دور دراز علاقوں میں طبی سہولتوں سے محروم اور مشکل حالات سے دوچار مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔
اسکائی ونگز ایوی ایشن کے چیف ایگزیکٹو عمران اسلم خان نے کہا کہ دور دراز علاقوں سے مریضوں کو بروقت کراچی منتقل کرنے سے کئی قیمتی انسانی جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





