کراچی، موبائل فونز لے کر بھاگنے والے ملزم کو چپلیں پڑ گئیں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی، موبائل فونز لے کر بھاگنے والے ملزم کو چپلیں پڑ گئیں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عدالت میں پیشی پر لڑکیوں نے چپلوں سے ملزم کی دھلائی کردی، پولیس ملزم کو بچا کر ملیر کورٹ کی حوالات میں لے گئی۔
- پولیس نے ملزم کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا، جس سے 40 موبائل اور پستول برآمد کی گئی تھی۔
- رواں ماہ گڈاپ ٹاؤن میں نوکریوں کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو ایک فارم ہاؤس میں بلایا گیا تھا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں فارم ہاؤس سے موبائل فون لے کر بھاگنے والے ملزم کو لڑکیوں کی چپلیں پڑ گئیں۔
عدالت میں پیشی پر لڑکیوں نے چپلوں سے ملزم کی دھلائی کردی، پولیس ملزم کو بچا کر ملیر کورٹ کی حوالات میں لے گئی۔
پولیس نے ملزم کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا، جس سے 40 موبائل اور پستول برآمد کی گئی تھی۔
رواں ماہ گڈاپ ٹاؤن میں نوکریوں کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو ایک فارم ہاؤس میں بلایا گیا تھا۔
ملزم نے سیکیورٹی کے نام پر سب سے موبائل فون لے لیے تھے، کافی دیر انتظار کے بعد لڑکیوں کو پتہ چلا کہ ملزم موبائل فون لے کر فرار ہوگیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





