کراچی؛ سیوریج ڈھکن نے واٹر ٹینکر کو پلٹ دیا، ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی؛ سیوریج ڈھکن نے واٹر ٹینکر کو پلٹ دیا، ویڈیو سامنے آگئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حادثے میں ڈرائیور معمولی زخمی ہوا جبکہ ٹینکر سے نکلنے والے پانی میں سڑک کو تالاب میں تبدیل کر دیا۔
- حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، جس میں واٹر ٹینکر کو گلی سے نکل کر مین شاہراہ پر آتے دیکھا جا سکتا ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): نیپا چورنگی کے قریب سیوریج لائن کا ڈھکن واٹر ٹینکر کا وزن برداشت نہیں کرسکا، جس کے باعث پانی سے بھرا ہوا بھاری بھرکم ٹینکر سڑک پر الٹ گیا۔
حادثے میں ڈرائیور معمولی زخمی ہوا جبکہ ٹینکر سے نکلنے والے پانی میں سڑک کو تالاب میں تبدیل کر دیا۔
حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، جس میں واٹر ٹینکر کو گلی سے نکل کر مین شاہراہ پر آتے دیکھا جا سکتا ہے۔ واٹر ٹینکر کا اگلا پہیہ سیوریج لائن کے ہول پر چڑھ گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





