کسی بھی ایڈونچر سے اجتناب کیا جائے، شرجیل میمن کا ایم کیو ایم کے نام پیغام

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کسی بھی ایڈونچر سے اجتناب کیا جائے، شرجیل میمن کا ایم کیو ایم کے نام پیغام"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم کے نام پیغام میں شرجیل میمن نے کہا کہ کسی بھی ایڈونچر سے اجتناب کیا جائے۔
- اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ قانون کا نفاذ حکومت کا فرض ہے کسی سیاسی شخصیت کا احسان نہیں۔
- انہوں نے کہا کہ حکومت جب بانی ایم کیو ایم کےاسکرو ٹھیک کرسکتی ہے تو ان کو بھی ٹھیک کردے گی، بغیر اجازت کسی بھی سیاسی جماعت کو شارع فیصل پر جلسے کی اجازت نہیں ملےگی۔
- سینئر وزیر سندھ نے مزید کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت نے جلسہ کرنا ہے تو پُرامن طریقے سے اجازت لے کر کرے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بغیر اجازت کسی بھی سیاسی جماعت کو شارع فیصل پر جلسے کی اجازت نہیں ملے گی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم کے نام پیغام میں شرجیل میمن نے کہا کہ کسی بھی ایڈونچر سے اجتناب کیا جائے۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ قانون کا نفاذ حکومت کا فرض ہے کسی سیاسی شخصیت کا احسان نہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت جب بانی ایم کیو ایم کےاسکرو ٹھیک کرسکتی ہے تو ان کو بھی ٹھیک کردے گی، بغیر اجازت کسی بھی سیاسی جماعت کو شارع فیصل پر جلسے کی اجازت نہیں ملےگی۔
سینئر وزیر سندھ نے مزید کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت نے جلسہ کرنا ہے تو پُرامن طریقے سے اجازت لے کر کرے۔
انہوں نے سندھ کابینہ کے فیصلوں پر گفتگو میں ٹریفک نظام میں بہتری کےلیے الگ اتھارٹی بنانے اور کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کے لیے کمیٹی کے قیام کے فیصلے سے بھی آگاہ کیا۔
شرجیل میمن نے یہ بھی کہا کہ کابینہ نے گندم کی قیمت 5 ہزار سے کم کرکے 4500 فی من مقرر کردی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





