بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
پاکستان•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:28
🇬🇧 English

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تقریب کے آغاز میں صدر پاکستان، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔
  • قونصل جنرل سید مصطفی ربانی، او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر سید محمد فواد شیر کے علاوہ کشمیر کمیٹی جدہ کے چیئرمین مسعود احمد پوری، جموں و کشمیر اوورسیز کمیٹی کے چیئرمین عارف مغل نے خطاب کیا۔
  • قونصل جنرل سید مصطفی ربانی نے مسئلہ کشمیر پر اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) اور سعودی حکومت کی مسلسل سپورٹ کو سراہا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان قونصلیٹ جدہ میں منگل 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستانی و کشمیری کمیونٹی اور سعودی عرب کی اہم شخصیات نے شرکت۔

تقریب کے آغاز میں صدر پاکستان، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔

قونصل جنرل سید مصطفی ربانی، او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر سید محمد فواد شیر کے علاوہ کشمیر کمیٹی جدہ کے چیئرمین مسعود احمد پوری، جموں و کشمیر اوورسیز کمیٹی کے چیئرمین عارف مغل نے خطاب کیا۔

قونصل جنرل سید مصطفی ربانی نے مسئلہ کشمیر پر اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) اور سعودی حکومت کی مسلسل سپورٹ کو سراہا۔ کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد میں اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ’یہ وہ حق ہے جس کا وعدہ بین الاقوامی برادری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے ذریعے کشمیری عوام سے کیا تھا۔‘۔

مقررین نے انڈیا کے زیر کنٹرول کشمیر میں عوام کی ابتر صورتحال اور اس دن کی تاریخی اہمیت اجاگر کی۔ انڈین فورسز کے مظالم خصوصا پانچ اگست 2019 کے بعد کے واقعات کی مذمت کی گئی۔

انہوں نے کشمیری عوام کی قربانیوں کو سراہا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستانی عوام مسئلہ کشمیر پر اپنے منصفانہ اور اخلاقی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں۔

اس موقع پر ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی جس میں کشمیر میں جاری بین الاقوامی خلاف ورزیوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

علاوہ ازیں ڈاکٹر طلحہ الکشمیری کی کتاب کی رونمائی بھی کی گئی۔ (چنار کے درختوں کے درمیان) کے عنوان سے یہ کشمیر پر عربی زبان میں لکھے جانے والا پہلا ناول۔

ڈاکٹر طلحہ الکشمیری جو مملکت میں مقیم کشمیری نژاد پاکستانی ہیں، نے اس منفرد ادبی تخلیق کے حوالے سے اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ اس ناول کا مقصد نئی نسل کو کشمیر کے حالات، ثقافت اور وہاں کے مصائب کے بارے میں آگاہ کرنا۔

بعد ازاں انہوں نے اپنے دستخط کے ساتھ کتاب شرکا میں تقسیم کی۔ تقریب کا اختتام کشمیری عوام کی آزادی کی جائز جدو جہد کے لیے اجتماعی دعا پر ہوا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔