کگیسو ربادا نے تباہ کن بولنگ سے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کگیسو ربادا نے تباہ کن بولنگ سے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- 31 سالہ ربادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 350 وکٹیں مکمل کرکے گیندوں کے اعتبار سے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
- انہوں نے یہ سنگ میل صرف 13 ہزار 808 گیندوں پر عبور کیا جو ٹیسٹ تاریخ میں کسی بھی بولر کی جانب سے 350 وکٹیں حاصل کرنے کے لیے کم ترین گیندیں ہیں۔
- اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقا کے سابق عظیم فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کے پاس تھا جنہوں نے 14 ہزار 719 گیندوں پر یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): جنوبی افریقی فاسٹ بولر کگیسو ربادا نے آسٹریلیا کے خلاف کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز گراؤنڈ میں تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک اور تاریخی اعزاز حاصل کرلیا۔
31 سالہ ربادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 350 وکٹیں مکمل کرکے گیندوں کے اعتبار سے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
۔انہوں نے یہ سنگ میل صرف 13 ہزار 808 گیندوں پر عبور کیا جو ٹیسٹ تاریخ میں کسی بھی بولر کی جانب سے 350 وکٹیں حاصل کرنے کے لیے کم ترین گیندیں ہیں۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقا کے سابق عظیم فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کے پاس تھا جنہوں نے 14 ہزار 719 گیندوں پر یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔
۔قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





