کھمبوں والی سڑک تعمیر سے پہلے بھی لوگ استعمال کر رہے تھے: سعید غنی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کھمبوں والی سڑک تعمیر سے پہلے بھی لوگ استعمال کر رہے تھے: سعید غنی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ میں نے اپنے حلقے میں بھی ایسے مسائل بھگتے ہیں، کھمبے منتقل کرنے کے پیسے بھی دیے تو انہیں منتقل کرنے میں مہینے لگا دیے گئے۔
- گزشتہ دنوں حیدرآباد اور سکھر میں سڑک کے بیچوں بیچ بجلی کے کھمبے لگے ہونے کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سندھ کے وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ کھمبوں والی سڑک روڈ کی تعمیر سے پہلے بھی لوگ استعمال کر رہے تھے۔
میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ میں نے اپنے حلقے میں بھی ایسے مسائل بھگتے ہیں، کھمبے منتقل کرنے کے پیسے بھی دیے تو انہیں منتقل کرنے میں مہینے لگا دیے گئے۔
گزشتہ دنوں حیدرآباد اور سکھر میں سڑک کے بیچوں بیچ بجلی کے کھمبے لگے ہونے کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





