بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:20
🇬🇧 English

کیشا لینس باٹمز امریکہ کی پہلی سیاہ فام خاتون گورنر بن گئیں

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
کیشا لینس باٹمز امریکہ کی پہلی سیاہ فام خاتون گورنر بن گئیں
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کیشا لینس باٹمز امریکہ کی پہلی سیاہ فام خاتون گورنر بن گئیں"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی نیوز چینلز سی این این اور این بی سی نیوز کی ان کی جیت کا اعلان کیا، جس کے بعد وہ ملک کی کسی بھی ریاست کی گورنر منتخب ہونے والی پہلی سیاہ فام خاتون بن گئی ہیں۔
  • کیشا لانس باٹمز ریپبلکن امیدوار اور ارب پتی کاروباری شخصیت رک جیکسن کو شکست دی جو کہ ایک بڑے کاروباری ادارے کے سربراہ ہیں۔
  • موجودہ ریپبلکن گورنر برائن کیمپ اپنی مدت کی حد پوری ہونے کے باعث دوبارہ انتخاب نہیں لڑ سکے تھے۔
  • کیشا لانس باٹمز کی کامیابی کے بعد دو دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد جارجیا میں گورنر کا عہدہ دوبارہ ڈیموکریٹس کے پاس آ گیا ہے۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار اور اٹلانٹا کی سابق میئر کیشا لانس باٹمز نے جارجیا کی گورنرشپ کا مقابل جیت لیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی نیوز چینلز سی این این اور این بی سی نیوز کی ان کی جیت کا اعلان کیا، جس کے بعد وہ ملک کی کسی بھی ریاست کی گورنر منتخب ہونے والی پہلی سیاہ فام خاتون بن گئی ہیں۔

کیشا لانس باٹمز ریپبلکن امیدوار اور ارب پتی کاروباری شخصیت رک جیکسن کو شکست دی جو کہ ایک بڑے کاروباری ادارے کے سربراہ ہیں۔

موجودہ ریپبلکن گورنر برائن کیمپ اپنی مدت کی حد پوری ہونے کے باعث دوبارہ انتخاب نہیں لڑ سکے تھے۔

کیشا لانس باٹمز کی کامیابی کے بعد دو دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد جارجیا میں گورنر کا عہدہ دوبارہ ڈیموکریٹس کے پاس آ گیا ہے۔

اس نتیجے کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک بڑا سیاسی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے جولائی میں رک جیکسن کی حمایت کا اعلان کیا تھا اور ان کی انتخابی مہم کے دوران ان کے ہمراہ اٹلانٹا میں متعدد جلسے بھی کیے تھے۔

دوسری جانب سابق امریکی صدر باراک اوباما نے بھی اکتوبر کے آخر میں جارجیا میں باٹمز کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ کیا تھا۔

علاوہ ازیں ڈیموکریٹ سینیٹر جون اوسوف نے دوسری بار الیکشن جیت لیا ہے، انہوں نے ریپبلکن رکن کانگریس مائیک کولنز کو شکست دی۔

اس نتیجے سے جارجیا کی اہم انتخابی ریاست کی حیثیت مزید واضح ہو گئی ہے جہاں 2020 میں ووٹروں نے جو بائیڈن جبکہ 2024 میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی تھی۔

کیشا لانس باٹمز 2018 سے 2022 تک اٹلانٹا کی میئر رہیں تاہم انہوں نے دوسری مدت کے لیے انتخاب نہیں لڑا۔

بعد ازاں وہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے زیرانتظام دفتر برائے عوامی رابطہ کی ڈائریکٹر بنیں اور پھر 2024 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر سینیئر مشیر کے طور پر کام کیا۔

انتخابی مہم کے دوران کیشا لانس باٹمز نے میڈیکیڈ صحت پروگرام کو وسعت دینے، خاندانوں کے اخراجات کم کرنے اور ووٹ دینے کے حقوق کے تحفظ کے وعدے کیے تھے۔

رک جیکسن نے فروری میں گورنر کے انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے خود کو ایک ایسے امیدوار کے طور پر پیش کیا تھا جو روایتی سیاسی میدان سے تعلق نہیں رکھتا تھا اور جارجیا کے فوسٹر کیئر سسٹم کے زیرسایہ پروان چڑھا۔

انہوں نے انتخابی مہم پر اپنی ذاتی دولت میں سے 10 کروڑ ڈالر سے زائد رقم خرچ کی اور جون میں ہونے والے انتخابی مرحلے میں لیفٹیننٹ گورنر برٹ جونز کو شکست دی تھی جن کو شروع میں صدر ٹرمپ کی حمایت حاصل تھی۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔