گندم ذخیرہ کرنے کی بجائے جہازوں سے براہِ راست فلورملوں کو دینے کا مطالبہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گندم ذخیرہ کرنے کی بجائے جہازوں سے براہِ راست فلورملوں کو دینے کا مطالبہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- درآمدی گندم کا پہلا جہاز کل پاکستان پہنچنے کی توقع ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم گوداموں میں ذخیرہ کرنے کی بجائے جہازوں سے براہِ راست فلور ملوں کو فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔دیا۔
- مجموعی 10 جہازوں میں سے 5 صوبہ سندھ کے لیے مختص ہیں، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سینئر رہنما محمود مولوی نے محکمہ خوراک سندھ میں افسران کی تعیناتیوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔
- محمود مولوی کے مطابق خدشہ ہے کہ درآمدی گندم گوداموں میں ذخیرہ کرنے کے دوران اس میں پرانی اور خراب گندم ملائی جا سکتی۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی: درآمدی گندم کی آمد سے پہلے محکمہ خوراک سندھ میں افسران کی تعیناتیوں پر فلور ملز ایسوسی ایشن کے تحفظات سامنے آ گئے۔
درآمدی گندم کا پہلا جہاز کل پاکستان پہنچنے کی توقع ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم گوداموں میں ذخیرہ کرنے کی بجائے جہازوں سے براہِ راست فلور ملوں کو فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔دیا۔
مجموعی 10 جہازوں میں سے 5 صوبہ سندھ کے لیے مختص ہیں، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سینئر رہنما محمود مولوی نے محکمہ خوراک سندھ میں افسران کی تعیناتیوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔
محمود مولوی کے مطابق خدشہ ہے کہ درآمدی گندم گوداموں میں ذخیرہ کرنے کے دوران اس میں پرانی اور خراب گندم ملائی جا سکتی ہے۔ ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ درآمدی گندم گوداموں میں ذخیرہ کرنے کی بجائے پورٹ سے براہِ راست فلور ملوں کو فراہم کی جائے۔
محمود مولوی کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں وزیر خوراک سندھ سے ملاقات کی جائے گی، مطالبات پر کارروائی نہ ہوئی تو وائٹ پیپر جاری کرنے کے ساتھ احتجاج بھی کیا جائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





