ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان ٹرافی کی دوڑ سے باہر، پلیٹ فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان ٹرافی کی دوڑ سے باہر، پلیٹ فائنل میں پہنچ گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مونگ کوک میں جاری ایونٹ میں آج کھیلے گئے گروپ سی کے آخری میچ میں یو اے ای نے بھارت کو 6 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر گروپ میں ٹاپ کیا۔
- یو اے ای نے گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ایونٹ کے مین سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔
- پاکستان ٹیم گروپ میں دوسری پوزیشن پر رہتے ہوئے پلیٹ سیمی فائنل میں پہنچی جہاں اس نے ہانگ کانگ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ہانگ کانگ سکسز میں دفاعی چیمپئن پاکستان مین ایونٹ سے باہر ہوگیا تاہم پلیٹ فائنل میں پہنچ گیا۔
مونگ کوک میں جاری ایونٹ میں آج کھیلے گئے گروپ سی کے آخری میچ میں یو اے ای نے بھارت کو 6 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر گروپ میں ٹاپ کیا۔
یو اے ای نے گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ایونٹ کے مین سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔
پاکستان ٹیم گروپ میں دوسری پوزیشن پر رہتے ہوئے پلیٹ سیمی فائنل میں پہنچی جہاں اس نے ہانگ کانگ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





