بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:54
🇬🇧 English

’ہر پڑاؤ ایک سفر‘: مملکت میں سیاحتی منصوبے ’مسار الشمال‘ کا افتتاح

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
’ہر پڑاؤ ایک سفر‘: مملکت میں سیاحتی منصوبے ’مسار الشمال‘ کا افتتاح
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "’ہر پڑاؤ ایک سفر‘: مملکت میں سیاحتی منصوبے ’مسار الشمال‘ کا افتتاح"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سیاحتی منصوبے کا سلوگن ’ہر پڑاؤ ایک سفر‘ رکھا گیا ہے جس کا مقصد مملکت کے تاریخی و ثقافتی مقامات کو نمایاں کرنا اور مقامی آبادی کے ثقافتی ورثے سے جڑے سیاحتی تجربات کو فروغ دینا ہے۔
  • سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ ٹریک ریاض سے حائل ریجن کے علاقے ’جبہ‘ تک 1200 کلو میٹر پر میحط ہے۔
  • منصوبے کے تحت 130 سے زائد سیاحتی سرگرمیاں متعارف کرائی گئی ہیں جن کے انتظامات کے لیے 21 کمپنیاں موجود ہیں جبکہ 335 سے زیادہ ٹورگائیڈز کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
  • ان سرگرمیوں میں تاریخی دیہات اور آثار کی سیر، صحرائی مہمات، دیہی و ثقافتی سرگرمیاں، مقامی پکوانوں کا تعارف اور روایتی دستکاریوں کی نمائش کے مواقع بھی فراہم کیے گئے ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سعودی وزیرِ سیاحت اور ٹورازم اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین احمد الخطیب نے سعودی ونٹر 2026 پروگرام کے تحت ’مسار الشمال‘ (شمالی ٹریک) کا افتتاح کیا ہے۔

سیاحتی منصوبے کا سلوگن ’ہر پڑاؤ ایک سفر‘ رکھا گیا ہے جس کا مقصد مملکت کے تاریخی و ثقافتی مقامات کو نمایاں کرنا اور مقامی آبادی کے ثقافتی ورثے سے جڑے سیاحتی تجربات کو فروغ دینا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ ٹریک ریاض سے حائل ریجن کے علاقے ’جبہ‘ تک 1200 کلو میٹر پر میحط ہے۔ ریاض، قصیم و حائل کے علاقوں میں 16 مقامات اس میں شامل ہیں۔

منصوبے کے تحت 130 سے زائد سیاحتی سرگرمیاں متعارف کرائی گئی ہیں جن کے انتظامات کے لیے 21 کمپنیاں موجود ہیں جبکہ 335 سے زیادہ ٹورگائیڈز کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

ان سرگرمیوں میں تاریخی دیہات اور آثار کی سیر، صحرائی مہمات، دیہی و ثقافتی سرگرمیاں، مقامی پکوانوں کا تعارف اور روایتی دستکاریوں کی نمائش کے مواقع بھی فراہم کیے گئے ہیں۔

وزیر سیاحت کا کہنا تھا کہ شمالی ٹریک کا آغاز مملکت کے متنوع سیاحتی وسائل کو اجاگر کرنے اور سیاحوں کو نئے مقامات اور تجربات سے روشناس کرانے کی جانب اہم قدم ہے۔

اس سے مقامی آبادی کا کردار مضبوط ہو گا اور نجی شعبے کو سیاحت کے بڑھتے ہوئے مواقع سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا جو سعودی وژن 2030 کے اہداف میں معاون ثابت ہوگا۔

شمالی ٹریک میں آنے والوں کو قدرتی ماحول، تاریخی مقامات اور متنوع سیاحتی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر آئے گا۔ ہر مقام کی علاقائی ثقافت، روایات اور باشندوں کے طرزِ زندگی سے سیاحوں کو مطلع کیا جائے گا۔

منصوبے سے سیاحتی سرگرمیوں میں اضافے، مقامی آبادی کی شمولیت اور نجی شعبے و کاروباری افراد کے لیے معاشی و سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔

ابتدائی مرحلے کے تحت شمالی ٹریک کا آغاز کیا گیا ہے جبکہ مستقبل میں اس کے مقامات اور سیاحتی سرگرمیوں میں اضافہ کرنے کا منصوبہ ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔