ہزاروں ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ اور رعائتیں، تفصیلات سامنے آگئیں!

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہزاروں ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ اور رعائتیں، تفصیلات سامنے آگئیں!"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ 2020 سے 2024/25 تک تقریباً 11ہزار ارب سے زائد کی ٹیکس چھوٹ اور رعائتیں دی گئیں۔
- سال 2020/21 میں ایک ہزار 482 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔
- سال2021/22 میں 2ہزار239 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد: گزشتہ 5 سالوں میں حکومتی ٹیکس چھوٹ اور کم شرح کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دی گئیں۔
قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ 2020 سے 2024/25 تک تقریباً 11ہزار ارب سے زائد کی ٹیکس چھوٹ اور رعائتیں دی گئیں۔
سال 2020/21 میں ایک ہزار 482 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔
سال2021/22 میں 2ہزار239 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔
سال 2022/23 میں 2540 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔
سال 2023/24 میں 2ہزار352ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





