ہم وطن لڑکیوں کو چھوڑ کر بھارتی سے شادی؟ پہلے امریکی مسلم سینیٹر کا دلچسپ جواب وائرل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہم وطن لڑکیوں کو چھوڑ کر بھارتی سے شادی؟ پہلے امریکی مسلم سینیٹر کا دلچسپ جواب وائرل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکا کے نو منتخب مسلم سینیٹر کے بقول ان کے چچا نے پوچھا کہ مصر میں 8 کروڑ افراد ہیں لیکن شادی کے لیے ایک بھارتی خاتون کا انتخاب کیوں کیا؟
- جس پر عبدالسید نے چچا کو جواب دیا کہ بھارت میں ایک ارب افراد ہیں اس لیے اعدادوشمار کے لحاظ سے بھارتی خاتون سے شادی کا امکان زیادہ تھا۔
- یہ گفتگو ’’میٹ دی ریئل عبدالسید‘‘ نامی پوڈکاسٹ میں ہوئی تھی جس کی ویڈیو رواں سال اگست میں یوٹیوب پر جاری کی گئی۔
- اب اس کا مختصر حصہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دوبارہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔
امریکا کے نو منتخب مسلم سینیٹر کے بقول ان کے چچا نے پوچھا کہ مصر میں 8 کروڑ افراد ہیں لیکن شادی کے لیے ایک بھارتی خاتون کا انتخاب کیوں کیا؟
جس پر عبدالسید نے چچا کو جواب دیا کہ بھارت میں ایک ارب افراد ہیں اس لیے اعدادوشمار کے لحاظ سے بھارتی خاتون سے شادی کا امکان زیادہ تھا۔
اب اس کا مختصر حصہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دوبارہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





