ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقوی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقوی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ جب آپ کسی عہدے پر فائز ہوتے ہیں تو عوام کو جواب دے ہونا ہوتا ہے، عہدوں پر موجود ہونے والوں پر بہت ذمے داری ہوتی ہے۔
- محسن نقوی نے کہا کہ بہت بات کرتے ہیں کہ ہمیں اپنی آئی ٹی کمپنیز کو بڑھانا چاہیے، میں نے بھی ایک امریکن کمپنی کیلیے کام کیا جہاں بہت محنت کرنی پڑتی تھی، دو تین سال بعد آپ کی ایسی روٹین بن جائے گی کہ کو رات کو جاگنا پڑے گا۔
- وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت کی وابستگی چھوڑ کر ملک کا سوچنا چاہیے، نوجوانوں کو موقع دینا پاکستان کا روشن مستقبل ہے، آئی ٹی سیکٹر کو گزشتہ دو تین سال میں اس حکومت نے بہت سپورٹ کیا، نوجوانوں نے ملک کیلیے ڈیلیور کرنا ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے ملک کیلیے کام کرنا چاہیے۔
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ جب آپ کسی عہدے پر فائز ہوتے ہیں تو عوام کو جواب دے ہونا ہوتا ہے، عہدوں پر موجود ہونے والوں پر بہت ذمے داری ہوتی ہے۔
محسن نقوی نے کہا کہ بہت بات کرتے ہیں کہ ہمیں اپنی آئی ٹی کمپنیز کو بڑھانا چاہیے، میں نے بھی ایک امریکن کمپنی کیلیے کام کیا جہاں بہت محنت کرنی پڑتی تھی، دو تین سال بعد آپ کی ایسی روٹین بن جائے گی کہ کو رات کو جاگنا پڑے گا۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت کی وابستگی چھوڑ کر ملک کا سوچنا چاہیے، نوجوانوں کو موقع دینا پاکستان کا روشن مستقبل ہے، آئی ٹی سیکٹر کو گزشتہ دو تین سال میں اس حکومت نے بہت سپورٹ کیا، نوجوانوں نے ملک کیلیے ڈیلیور کرنا ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے ملک کیلیے کام کرنا چاہیے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





