ہمیشہ کہتا ہوں کہ میں آل راؤنڈر ہوں، عرفات منہاس

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہمیشہ کہتا ہوں کہ میں آل راؤنڈر ہوں، عرفات منہاس"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- قومی کرکٹر عرفات منہاس سہ ملکی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جس طرح ٹیم کو ضرورت تھی ویسے پرفارم کیا۔
- عرفات کا کہنا تھا کہ پریشر تھا لیکن انجوائے کیا، تحمل سے کھیلا اس لئے فتح ملی، میں نے اور حسن نواز نے ان کے بولرز کو ٹارگٹ پر رکھا ہوا تھا۔
- عرفات کا کہنا تھا کہ فائنل جیتنے کی بے حد خوشی ہے، ہمیشہ کہتا ہوں کہ میں آل راؤنڈر ہوں۔
عرفات کا کہنا تھا کہ فائنل جیتنے کی بے حد خوشی ہے، ہمیشہ کہتا ہوں کہ میں آل راؤنڈر ہوں۔
واضح رہے کہ عرفات نے فائنل میچ میں 10 اوورز کیے اور بغیر وکٹ لیے 64 رنز دیے جبکہ بیٹنگ میں 31 گیندوں پر 61 رنز بنائے۔
عرفات نے 5 میچز کی 5 اننگز میں 149 رنز اسکور کیے جبکہ 9 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، انہیں سیریز میں شاندار پرفارمنس پر بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





