یونان کے چیف آف نیشنل ڈیفنس کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "یونان کے چیف آف نیشنل ڈیفنس کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایس پی اے کے مطابق یہ ایوارڈ جنرل دیمتریوس کی جانب سے سعودی، یونانی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے نمایاں کوششوں کا اعتراف ہے۔
- یہ ایوارڈ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر جو مسلح افواج کے سپریم کمانڈر ہیں سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض الرویلی نے ایک ملاقات میں پیش کیا۔
- ملاقات میں سعودی عرب اور یونان کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔
- سعودی یونانی تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں کے ساتھ باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض الرویلی نے اتوار کو ریاض میں یونان کے چیف آف نیشنل ڈیفنس جنرل سٹاف جنرل دیمتریوس کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق یہ ایوارڈ جنرل دیمتریوس کی جانب سے سعودی، یونانی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے نمایاں کوششوں کا اعتراف ہے۔
یہ ایوارڈ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر جو مسلح افواج کے سپریم کمانڈر ہیں سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض الرویلی نے ایک ملاقات میں پیش کیا۔
ملاقات میں سعودی عرب اور یونان کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔
سعودی یونانی تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں کے ساتھ باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





