یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا پہلا ایلیویٹیڈ یو ٹرن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا پہلا ایلیویٹیڈ یو ٹرن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- یونیورسٹی روڈ پر بننے والے بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا پہلا ایلیویٹیڈ یو ٹرن ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
- ٹرانس کراچی کے مطابق یہ ایلیویٹیڈ یو ٹرن صفورا سے آنے والے ٹریفک کو جامعہ کراچی سے واپسی کا راستہ فراہم کرے گا۔
- ٹرانس کراچی کا کہنا ہے کہ یوٹرن سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت حاصل ہوگی۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو):
۔یونیورسٹی روڈ پر بننے والے بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا پہلا ایلیویٹیڈ یو ٹرن ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
ٹرانس کراچی کے مطابق یہ ایلیویٹیڈ یو ٹرن صفورا سے آنے والے ٹریفک کو جامعہ کراچی سے واپسی کا راستہ فراہم کرے گا۔
ٹرانس کراچی کا کہنا ہے کہ یوٹرن سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت حاصل ہوگی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





