زمرہ: اہم خبریں
پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیار
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے شفاف اورسازگار ماحول فراہم کیا جارہا ہے۔
اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرست
ترسیلات زر میں سال بہ سال 13.8 فیصد اور ماہ بہ ماہ 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک۔
ترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرست
سعودی عرب سے ترسیلات زر میں 25 فیصد، متحدہ عرب امارات سے 16 فیصد اور برطانیہ سے 15 فیصد اضافہ ہوا، وزارت خزانہ۔
ترکیہ میں کوپ 31 فورم کا انعقاد، پاکستان کا عالمی سپلائی چینز کو کاربن سے پاک بنانے کے عزم کا اعادہ
مال برداری میں ریل کا حصہ 20 فیصد کرنے کا ہدف، شاہراہوں پر ہر 50 کلومیٹر پر الیکٹرک اسٹیشنز بنائیں گے، وفاقی وزیر۔
وزیراعظم کوپ 31 کے عالمی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئے
وزیراعظم کانفرنس سے خطاب کریں گے، عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔
ترکیہ کے کارخانے میں دھماکا، 16 افراد ہلاک، 14 زخمی
ترک میڈیاترکیہ میں لوہے اور اسٹیل کے کارخانے میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے، 14 زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔
ایران کا امریکا سے 7 شرائط تسلیم کرنے اور ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ
ایران کے اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار محسن رضائیایران کے اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار محسن رضائی نے امریکا سے ایران کی 7 شرائط۔
ایران پر نیا حملہ پہلے سے 5 گنا زیادہ بڑا ہو سکتا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکا کا ممکنہ نیا حملہ گزشتہ حملوں کے مقابلے میں 5 گنا۔
چینی جاسوس خاتون و سربراہ اینویڈیا سے متعلق مارکو روبیو تک پہنچنے والی خفیہ رپورٹ کی کہانی سامنے آ گئی
سربراہ اینویڈیا جینسن ہوانگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپامریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے 2025ء میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی۔
فرانس کا ایران پر سپر مارکیٹس کے فریجز پر سائبر حملے کرنے کا الزام
بشکریہ بین الاقوامی میڈیافرانس نے ایران پر سائبر حملے کرنے کا الزام عائد کر دیا۔
سعودی عرب پر حوثیوں کے داغے گئے 3 میزائل، 1 ڈرون تباہ
سعودی عرب کے دفاعی نظام نے حوثی ملیشیا کے متعدد میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے۔











